اسم وار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ناموں کی ترتیب سے؛ فرداً فرداً، نام بنام۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ناموں کی ترتیب سے؛ فرداً فرداً، نام بنام۔